Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Qaf — Ayah 14

50:14
وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡأَيۡكَةِ وَقَوۡمُ تُبَّعٖۚ كُلّٞ كَذَّبَ ٱلرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِيدِ ١٤
اور بن کے رہنے والے اور تبع کی قوم1 ان سب نے جھٹلایا رسولوں کو پر ٹھیک پڑا میرا ڈرانا2
Footnotes
  • [1] ان اقوام کے قصے سورۂ حجر ، فرقان، دخان وغیر ہ میں گذر چکے ہیں۔
  • [2] یعنی تکذیب انبیاء پر جس انجام سے ڈرایا گیا تھا وہ ہی سامنے آ کر رہا۔