Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Qaf — Ayah 31

50:31
وَأُزۡلِفَتِ ٱلۡجَنَّةُ لِلۡمُتَّقِينَ غَيۡرَ بَعِيدٍ ٣١
اور نزدیک لائی جائے بہشت ڈرنے والوں کے واسطے دور نہیں1
Footnotes
  • [1] جنت متقین کے نزدیک ہے:یعنی جنت اُن سے دور نہ ہو گی، بہت قریب سے اُس کی تروتازگی اور بناؤ سنگار دیکھیں گے۔