Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Adh-Dhariyat — Ayah 7

51:7
وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡحُبُكِ ٧
قسم ہے آسمان جالدار (جالیدار) کی1
Footnotes
  • [1] جال دار آسمان:یعنی صاف و شفاف، خوبصورت، مضبوط اور پررونق آسمان کی قسم جس پر ستاروں کا جال بچھا ہوا معلوم ہوتا ہے اور جس پر ستاروں کی اور فرشتوں کی راہیں پڑی ہوئی ہیں۔