Urdu wbw translation
Word by word
Urdu wbw translation translation for Surah Al-Hadid — Ayah 14
يُنَادُونَهُمْ
وہ پکاریں گے ان کو
وَلَٰكِنَّكُمْ
لیکن تم نے
فَتَنتُمْ
فتنے میں ڈالا تم نے
أَنفُسَكُمْ
اپنے نفسوں کو
وَتَرَبَّصْتُمْ
اور موقعہ پرستی کی تم نے
وَٱرْتَبْتُمْ
اور شک میں پڑے رہے تم
وَغَرَّتْكُمُ
اور دھوکے میں ڈالا تم کو
وَغَرَّكُم
اور دھوکے میں ڈالا تم کو
بِٱللَّهِ
اللہ کے بارے میں
ٱلْغَرُورُ
بڑے دھوکے باز نے