Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 102

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 وَاتَّبَعُوۡا And they followed اور پیچھے پڑگئے / پیروی کرنے لگے
2 مَا what اس کی جو
3 تَتۡلُوا recite(d) پڑھتے تھے
4 الشَّيٰطِيۡنُ the devils شیطان
5 عَلٰى over اوپر
6 مُلۡكِ (the) kingdom بادشاہت
7 سُلَيۡمٰنَ​​ۚ (of) Sulaiman سلیمان کی
8 وَمَا And not حالانکہ نہیں
9 کَفَرَ disbelieved کفر کیا تھا
10 سُلَيۡمٰنُ Sulaiman سلیمان نے
11 وَلٰـكِنَّ [and] but بلکہ / لیکن
12 الشَّيٰـطِيۡنَ the devils شیاطین نے
13 كَفَرُوۡا disbelieved کفر کیا تھا
14 يُعَلِّمُوۡنَ they teach وہ تعلیم دیتے تھے
15 النَّاسَ the people لوگوں کو
16 السِّحۡرَ [the] magic جادو کی
17 وَمَآ and what اور اس کی جو
18 اُنۡزِلَ was sent down نازل کیا گیا تھا
19 عَلَى to اوپر
20 الۡمَلَـکَيۡنِ the two angels دو فرشتوں کے
21 بِبَابِلَ in Babylon بابل میں
22 هَارُوۡتَ Harut ہاروت
23 وَمَارُوۡتَ​ؕ and Marut اور ماروت ( پر)
24 وَمَا And not اورنہیں
25 يُعَلِّمٰنِ they both teach وہ دونوں سکھاتے تھے
26 مِنۡ any اور
27 اَحَدٍ one کسی ایک کو
28 حَتّٰى unless یہاں تک کہ
29 يَقُوۡلَاۤ they [both] say وہ دونوں کہتے
30 اِنَّمَا Only بیشک
31 نَحۡنُ we ہم
32 فِتۡنَةٌ (are) a trial آزمائش ہیں/ فتنہ ہیں
33 فَلَا so (do) not تو نہ
34 تَكۡفُرۡؕ​ disbelieve تم کفر کرو
35 فَيَتَعَلَّمُوۡنَ But they learn تو وہ سیکھتے تھے
36 مِنۡهُمَا from those two ان دونوں سے
37 مَا what اس کو جو
38 يُفَرِّقُوۡنَ [they] causes separation وہ تفریق ڈال دیں
39 بِهٖ with it ساتھ اس کے
40 بَيۡنَ between درمیان
41 الۡمَرۡءِ the man شوہر کے
42 وَ زَوۡجِهٖ​ؕ and his spouse اور اس کی بیوی کے
43 وَمَا And not حالانکہ نہیں تھے
44 هُمۡ they (could) وہ
45 بِضَآرِّيۡنَ at all [be those who] harm نقصان دینے والے / ضرر پہنچانے والے
46 بِهٖ with it ساتھ اس کے
47 مِنۡ any سے
48 اَحَدٍ one کسی ایک کو
49 اِلَّا except مگر
50 بِاِذۡنِ by permission ساتھ اذن
51 اللّٰهِ​ؕ (of) Allah اللہ کے
52 وَيَتَعَلَّمُوۡنَ And they learn اور وہ سیکھتے تھے
53 مَا what وہ جو
54 يَضُرُّهُمۡ harms them نقصان دیتا تھا ان کو
55 وَلَا and not اور نا
56 يَنۡفَعُهُمۡ​ؕ profits them نفع دیتا ان کو
57 وَلَقَدۡ And indeed اور البتہ تحقیق
58 عَلِمُوۡا they knew وہ جانتے تھے
59 لَمَنِ that whoever البتہ جو بھی
60 اشۡتَرٰٮهُ buys it خریدے گا اس کو
61 مَا not نہیں ہے
62 لَهٗ for him اس کے لئیے
63 فِى in میں
64 الۡاٰخِرَةِ the Hereafter آخرت
65 مِنۡ any سے
66 خَلَاقٍ​ؕ share کوئی حصہ
67 وَلَبِئۡسَ And surely evil اور البتہ کتنا برا تھا
68 مَا (is) what جو
69 شَرَوۡا they sold انہوں بیچ ڈالا
70 بِهٖۤ with it سساتھ اس کے
71 اَنۡفُسَهُمۡ​ؕ themselves اپنی جانوں کو
72 لَوۡ if کاش
73 کَانُوۡا they were وہ ہوتے
74 يَعۡلَمُوۡنَ‏  (to) know وہ جانتے
75 ١٠٢ (102) (۱۰۲)