Urdu word-by-word translation for Al-Anfal ayah 30

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَإِذۡ And when اور جب
2 يَمۡكُرُ plotted چالیں چل رہے تھے
3 بِكَ against you تیرے ساتھ
4 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
5 كَفَرُواْ disbelieved جنہوں نے کفر کیا
6 لِيُثۡبِتُوكَ that they restrain you تاکہ قید کرلیں تجھ کو
7 أَوۡ or یا
8 يَقۡتُلُوكَ kill you قتل کرلیں تجھ کو
9 أَوۡ or یا
10 يُخۡرِجُوكَۚ drive you out نکال دیں تجھ کو
11 وَيَمۡكُرُونَ And they were planning اور وہ چالیں چل رہے تھے
12 وَيَمۡكُرُ and (also) was planning اور تدبیر کر رہا تھا
13 ٱللَّهُۖ Allah اللہ
14 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
15 خَيۡرُ is (the) Best سب سے بہتر
16 ٱلۡمَٰكِرِينَ (of) the Planners تدبیر کرنے والا ہے
17 ٣٠ (30) (۳۰)