Urdu word-by-word translation for An-Nahl ayah 28

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ٱلَّذِينَ Those whom وہ لوگ
2 تَتَوَفَّىٰهُمُ take them in death روحیں قبض کرتے ہیں ان کی۔ فوت کرتے ہیں ان کو
3 ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ the Angels فرشتے
4 ظَالِمِيٓ (while) wronging (اس حال میں کہ وہ) ظلم کرنے والے ہوتے ہیں
5 أَنفُسِهِمۡۖ themselves اپنے نفسوں پر
6 فَأَلۡقَوُاْ then they would offer تو ڈال دیتے ہیں
7 ٱلسَّلَمَ the submission سپردگی۔ صلح
8 مَا Not (کہتے ہیں) نہ
9 كُنَّا we were تھے ہم
10 نَعۡمَلُ doing ہم کرتے
11 مِن any کوئی
12 سُوٓءِۭۚ evil برائی
13 بَلَىٰٓۚ Nay کیوں نہیں
14 إِنَّ indeed بیشک
15 ٱللَّهَ Allah اللہ تعالیٰ
16 عَلِيمُۢ (is) All-Knower جاننے والا ہے
17 بِمَا of what ساتھ اس کے جو
18 كُنتُمۡ you used (to) تھے تم
19 تَعۡمَلُونَ do تم عمل کرتے
20 ٢٨ (28) (۲۸)