Urdu word-by-word translation for Al-Kahf ayah 29

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَقُلِ And say اور کہہ دیجئے کہ
2 ٱلۡحَقُّ The truth حق
3 مِن (is) from سے
4 رَّبِّكُمۡۖ your Lord تمہارے رب کی طرف (سے) ہے
5 فَمَن so whoever تو جو کوئی
6 شَآءَ wills چاہے
7 فَلۡيُؤۡمِن let him believe پس چاہیے کہ ایمان لے آئے
8 وَمَن and whoever اور جو
9 شَآءَ wills چاہے
10 فَلۡيَكۡفُرۡۚ let him disbelieve پس چاہیے کہ کفر کرے
11 إِنَّآ Indeed, We بیشک ہم نے
12 أَعۡتَدۡنَا have prepared تیار کی ہم نے
13 لِلظَّٰلِمِينَ for the wrongdoers ظالموں کے لئے
14 نَارًا a Fire ایک آگ
15 أَحَاطَ will surround گھیر لیں گی
16 بِهِمۡ them ان کو
17 سُرَادِقُهَاۚ its walls اس کی طنابیں/لپٹیں
18 وَإِن And if اور اگر
19 يَسۡتَغِيثُواْ they call for relief وہ فریاد کریں گے
20 يُغَاثُواْ they will be relieved فریاد رسی کئے جائیں گے
21 بِمَآءٖ with water ساتھ پانی کے
22 كَٱلۡمُهۡلِ like molten brass تیل کی تلچھٹ کی طرح
23 يَشۡوِي (which) scalds جو بھون ڈالے گا
24 ٱلۡوُجُوهَۚ the faces چہروں کو
25 بِئۡسَ Wretched کتنی بری ہے
26 ٱلشَّرَابُ (is) the drink پینے کی چیز
27 وَسَآءَتۡ and evil اور کتنا برا ہے
28 مُرۡتَفَقًا (is) the resting place مقام/ دوستی
29 ٢٩ (29) (۲۹)