Urdu word-by-word translation for Al-Hajj ayah 2

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَوۡمَ (The) Day جس دن
2 تَرَوۡنَهَا you will see it تم دیکھو گے اس کو
3 تَذۡهَلُ will forget بھول جائے گی
4 كُلُّ every ہر
5 مُرۡضِعَةٍ nursing mother دودھ پلانے والی
6 عَمَّآ that which اس کو
7 أَرۡضَعَتۡ she was nursing جو وہ دودھ پلاتی تھی
8 وَتَضَعُ and will deliver اور گرا دے گی۔ رکھ دے گی
9 كُلُّ every ہر
10 ذَاتِ pregnant woman
11 حَمۡلٍ pregnant woman حمل والی
12 حَمۡلَهَا her load اپنے حمل کو
13 وَتَرَى and you will see اور تم دیکھو گے
14 ٱلنَّاسَ [the] mankind لوگوں کو
15 سُكَٰرَىٰ intoxicated کہ وہ نشے میں ہیں
16 وَمَا while not حالانکہ نہ ہوں گے
17 هُم they وہ
18 بِسُكَٰرَىٰ (are) intoxicated نشے میں
19 وَلَٰكِنَّ but لیکن
20 عَذَابَ (the) punishment عذاب
21 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کا
22 شَدِيدٞ (will be) severe بہت سخت ہوگا
23 ٢ (2) (۲)