Urdu word-by-word translation for Al-Ahzab ayah 55

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 لَّا (There is) no نہیں
2 جُنَاحَ blame کوئی گناہ
3 عَلَيۡهِنَّ upon them ان (خواتین) پر
4 فِيٓ concerning میں
5 ءَابَآئِهِنَّ their fathers اپنے باپوں کے معاملے میں
6 وَلَآ and not اور نہ
7 أَبۡنَآئِهِنَّ their sons اپنے بیٹوں کے (معاملے میں)
8 وَلَآ and not اور نہ
9 إِخۡوَٰنِهِنَّ their brothers اپنے بھائیوں کے (معاملے میں)
10 وَلَآ and not اور نہ
11 أَبۡنَآءِ sons بیٹوں کے (معاملے میں)
12 إِخۡوَٰنِهِنَّ (of) their brothers اپنے بھائیوں کے
13 وَلَآ and not اور نہ
14 أَبۡنَآءِ sons بیٹوں کے (معاملے میں)
15 أَخَوَٰتِهِنَّ (of) their sisters اپنی بہنوں کے
16 وَلَا and not اور نہ
17 نِسَآئِهِنَّ their women اپنی عورتوں کے (معاملے میں)
18 وَلَا and not اور نہ
19 مَا what جن کے
20 مَلَكَتۡ they rightfully possess ان کے (معاملے میں) جن کے مالک ہیں
21 أَيۡمَٰنُهُنَّۗ they rightfully possess ان کے دائیں ہاتھ
22 وَٱتَّقِينَ And fear اور ڈرو
23 ٱللَّهَۚ Allah اللہ سے
24 إِنَّ Indeed بیشک
25 ٱللَّهَ Allah اللہ تعالیٰ
26 كَانَ is ہے
27 عَلَىٰ over پر
28 كُلِّ all ہر
29 شَيۡءٖ things چیز
30 شَهِيدًا a Witness گواہ
31 ٥٥ (55) (۵۵)