Urdu word-by-word translation for As-Saffat ayah 102

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 فَلَمَّا Then when پھر جب
2 بَلَغَ he reached وہ پہنچا
3 مَعَهُ the (age of) working with him اس کے ساتھ
4 ٱلسَّعۡيَ the (age of) working with him دوڑ دھوپ کو/ بلوغت کی عمر کو
5 قَالَ he said کہا
6 يَٰبُنَيَّ O my son اے میرے بچے
7 إِنِّيٓ Indeed, I بیشک میں نے
8 أَرَىٰ have seen دیکھا ہے
9 فِي in میں
10 ٱلۡمَنَامِ the dream خواب
11 أَنِّيٓ that I am کہ میں
12 أَذۡبَحُكَ sacrificing you میں ذبح کررہا ہوں تجھ کو
13 فَٱنظُرۡ so look تو دیکھ
14 مَاذَا what کیا کچھ
15 تَرَىٰۚ you see تو دیکھتا ہے/کیا تیرا خیال ہے/تیری کیا رائے ہے
16 قَالَ He said کہا
17 يَٰٓأَبَتِ O my father اے ابا جان
18 ٱفۡعَلۡ Do کیجئے
19 مَا what جو
20 تُؤۡمَرُۖ you are commanded آپ حکم دیئے گئے ہیں
21 سَتَجِدُنِيٓ You will find me عنقریب آپ پائیں گے مجھ کو
22 إِن if اگر
23 شَآءَ Allah wills چاہا
24 ٱللَّهُ Allah wills اللہ نے
25 مِنَ of میں سے
26 ٱلصَّٰبِرِينَ the patient ones صبر کرنے والوں
27 ١٠٢ (102) (۱۰۲)