Urdu word-by-word translation for Fussilat ayah 37

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَمِنۡ And of اور سے
2 ءَايَٰتِهِ His Signs اس کی نشانیوں میں (سے)
3 ٱلَّيۡلُ (are) the night رات
4 وَٱلنَّهَارُ and the day اور دن ہے
5 وَٱلشَّمۡسُ and the sun اور سورج
6 وَٱلۡقَمَرُۚ and the moon اور چاند ہے
7 لَا (Do) not نہ
8 تَسۡجُدُواْ prostrate تم سجدہ کرو
9 لِلشَّمۡسِ to the sun سورج کے لیے
10 وَلَا and not اور نہ
11 لِلۡقَمَرِ to the moon چاند کے لیے
12 وَٱسۡجُدُواْۤ but prostrate اور سجدہ کرو
13 لِلَّهِۤ to Allah اللہ کے لیے
14 ٱلَّذِي the One Who وہ ذات
15 خَلَقَهُنَّ created them جس نے پیدا کیا ان کو
16 إِن if اگر
17 كُنتُمۡ you ہو تم
18 إِيَّاهُ Him alone صرف اسی کی
19 تَعۡبُدُونَ worship تم عبادت کرتے
20 ٣٧ (37) (۳۷)