Urdu word-by-word translation for Al-Hadid ayah 19

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَٱلَّذِينَ And those who اور وہ لوگ جو
2 ءَامَنُواْ believe ایمان لائے
3 بِٱللَّهِ in Allah اللہ پر
4 وَرُسُلِهِۦٓ and His Messengers اور اس کے رسولوں پر
5 أُوْلَٰٓئِكَ [those] یہی لوگ
6 هُمُ they وہ
7 ٱلصِّدِّيقُونَۖ (are) the truthful سچے ہیں
8 وَٱلشُّهَدَآءُ and the martyrs اور شہید ہیں
9 عِندَ (are) with نزدیک
10 رَبِّهِمۡ their Lord اپنے رب کے
11 لَهُمۡ For them ان کے لیے
12 أَجۡرُهُمۡ (is) their reward ان کا اجر ہے
13 وَنُورُهُمۡۖ and their light اور ان کا نور ہے
14 وَٱلَّذِينَ But those who اور وہ لوگ جنہوں نے
15 كَفَرُواْ disbelieve جنہوں نے کفر کیا
16 وَكَذَّبُواْ and deny اور انہوں نے جھٹلایا
17 بِـَٔايَٰتِنَآ Our Verses ہماری آیات کو
18 أُوْلَٰٓئِكَ those یہی لوگ
19 أَصۡحَٰبُ (are the) companions والے ہیں
20 ٱلۡجَحِيمِ (of) the Hellfire جہنم
21 ١٩ (19) (۱۹)