Urdu word-by-word translation for An-Nisa ayah 25

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 وَمَنۡ And whoever اور جو کوئی
2 لَّمۡ (is) not نہ
3 يَسۡتَطِعۡ able to استطاعت رکھتا ہو
4 مِنۡكُمۡ among you تم میں سے
5 طَوۡلًا afford قدرت ۔ وسعت۔ فراخی
6 اَنۡ to کہ وہ
7 يَّنۡكِحَ marry نکاح کرے
8 الۡمُحۡصَنٰتِ the free chaste عورتوں سے جو آزاد ہیں۔ خاندانی عورتوں سے
9 الۡمُؤۡمِنٰتِ [the] believing women جو ایمان والیاں ہیں
10 فَمِنۡ then (marry) from تو اس میں سے
11 مَّا what جو
12 مَلَـكَتۡ possess[ed] مالک ہوئے
13 اَيۡمَانُكُمۡ your right hands تمہارے دائیں ہاتھ
14 مِّنۡ of میں سے
15 فَتَيٰـتِكُمُ your slave girls تمہاری لونڈیاں
16 الۡمُؤۡمِنٰتِ​ ؕ (of) the believers جوایمان والیاں ہیں
17 وَاللّٰهُ And Allah اور اللہ
18 اَعۡلَمُ knows best زیادہ جاننے والا ہے
19 بِاِيۡمَانِكُمۡ​ ؕ about your faith تمہارے ایمان کو
20 بَعۡضُكُمۡ You تم میں سے بعض
21 مِّنۡۢ (are) from سے
22 بَعۡضٍ​ ۚ (one) another بعض ہیں
23 فَانْكِحُوۡهُنَّ So marry them تو نکاح کرلو ان سے
24 بِاِذۡنِ with (the) permission ساتھ اذن کے
25 اَهۡلِهِنَّ (of) their family ان کے اہل کے
26 وَاٰ تُوۡهُنَّ and give them اور دو انکو
27 اُجُوۡرَهُنَّ their bridal due ان کے مہر
28 بِالۡمَعۡرُوۡفِ in a fair manner ساتھ معروف کے
29 مُحۡصَنٰتٍ (They should be) chaste وہ پاکدامن ہوں
30 غَيۡرَ not اور نہ
31 مُسٰفِحٰتٍ those who commit immorality بد کاریاں کرنے والیاں
32 وَّلَا and not اور نہ
33 مُتَّخِذٰتِ those who take بنانے والیاں
34 اَخۡدَانٍ​ ؕ secret lovers چھپے دوست
35 فَاِذَاۤ Then when تو جب
36 اُحۡصِنَّ they are married قید نکاح میں لائی جائیں
37 فَاِنۡ and if پھر اگر
38 اَ تَيۡنَ they commit وہ آئیں
39 بِفَاحِشَةٍ adultery کسی بے حیائی کو
40 فَعَلَيۡهِنَّ then for them تو ان پر ہے
41 نِصۡفُ (is) half آدھی (سزا)
42 مَا (of) what وہ جو
43 عَلَى (is) on اوپر
44 الۡمُحۡصَنٰتِ the free chaste women پاکدامن عورتوں کے ہے
45 مِنَ of سے
46 الۡعَذَابِ​ ؕ the punishment عذاب میں
47 ذٰ لِكَ That یہ-ایسا کرنا
48 لِمَنۡ (is) for whoever واسطے اس ہے جو
49 خَشِىَ fears ڈرے
50 الۡعَنَتَ committing sin گناہ سے
51 مِنۡكُمۡ​ ؕ among you تم میں سے
52 وَاَنۡ and that اور یہ کہ اگر
53 تَصۡبِرُوۡا you be patient تم صبر کرو
54 خَيۡرٌ (is) better بہتر ہے
55 لَّكُمۡ​ ؕ for you تمہارے لیے
56 وَاللّٰهُ And Allah اور اللہ
57 غَفُوۡرٌ (is) Oft-Forgiving بخشنے والا
58 رَّحِيۡمٌ‏  Most Merciful مہربان ہے
59 ٢٥ (25) (۲۵)