Urdu word-by-word translation for Al-Muzzammil ayah 20

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 ۞ اِنَّ Indeed بیشک
2 رَبَّكَ your Lord تیرا رب
3 يَعۡلَمُ knows جانتا ہے
4 اَنَّكَ that you بیشک آپ
5 تَقُوۡمُ stand کھڑے رہتے ہیں
6 اَدۡنىٰ (a little) less قریب
7 مِنۡ than
8 ثُلُثَىِ two-thirds دو تہارئی
9 الَّيۡلِ (of) the night رات کے
10 وَ نِصۡفَهٗ and half of it اور آدھے اس کے
11 وَثُلُثَهٗ and a third of it اور ایک تہائی اس کے
12 وَطَآٮِٕفَةٌ and (so do) a group اور ایک گروہ
13 مِّنَ of سے
14 الَّذِيۡنَ those who ان لوگوں میں (سے)جو
15 مَعَكَ​ؕ (are) with you آپ کے ساتھ
16 وَاللّٰهُ And Allah اور اللہ
17 يُقَدِّرُ determines حساب رکھتا ہے -اندازہ رکھتا ہے
18 الَّيۡلَ the night رات کا
19 وَالنَّهَارَ​ؕ and the day اور دن کا
20 عَلِمَ He knows وہ جانتا ہے
21 اَنۡ that کہ
22 لَّنۡ not ہرگز نہیں
23 تُحۡصُوۡهُ you count it تم شمار کرسکتے ہیں اس کو
24 فَتَابَ so He has turned تو وہ مہربان ہوا
25 عَلَيۡكُمۡ​ to you تم پر
26 فَاقۡرَءُوۡا so recite پس پڑھو
27 مَا what جو
28 تَيَسَّرَ is easy آسانی
29 مِنَ of سے
30 الۡقُرۡاٰنِ​ؕ the Quran (پڑھ سکو ) قرآن میں (سے)
31 عَلِمَ He knows وہ جانتا ہے
32 اَنۡ that کہ
33 سَيَكُوۡنُ there will be عنقریب ہوں گے
34 مِنۡكُمۡ among you تم میں سے
35 مَّرۡضٰى​ۙ sick بیمار
36 وَاٰخَرُوۡنَ and others اور کچھ دوسرے
37 يَضۡرِبُوۡنَ traveling سفر کرتے ہوں گے
38 فِى in میں
39 الۡاَرۡضِ the land زمین (میں)
40 يَبۡتَغُوۡنَ seeking چاہتے ہوں گے
41 مِنۡ of سے
42 فَضۡلِ (the) Bounty فضل میں (سے)
43 اللّٰهِ​ۙ (of) Allah اللہ کے
44 وَاٰخَرُوۡنَ and others اور کچھ دوسرے
45 يُقَاتِلُوۡنَ fighting جنگ کرتے ہوں گے
46 فِىۡ in میں
47 سَبِيۡلِ (the) way راستے (میں)
48 اللّٰهِ ۖ (of) Allah اللہ کے
49 فَاقۡرَءُوۡا So recite پس پڑھو
50 مَا what جو
51 تَيَسَّرَ is easy میسر آئے
52 مِنۡهُ​ ۙ of it اس میں سے
53 وَاَقِيۡمُوا and establish اور قائم کرو
54 الصَّلٰوةَ the prayer نماز
55 وَاٰتُوا and give اور دو
56 الزَّكٰوةَ the zakah زکوۃ
57 وَاَقۡرِضُوا and loan اور قرض دو
58 اللّٰهَ Allah اللہ کو
59 قَرۡضًا a loan قرض
60 حَسَنًا​ ؕ goodly اچھا
61 وَمَا And whatever اور جو
62 تُقَدِّمُوۡا you send forth تم آگے بھیجو گے
63 لِاَنۡفُسِكُمۡ for yourselves اپنے نفسوں کے لیے
64 مِّنۡ of سے
65 خَيۡرٍ good بھلائی میں (سے)
66 تَجِدُوۡهُ you will find it تم پالوگے اس کو
67 عِنۡدَ with پاس
68 اللّٰهِ Allah اللہ کے
69 هُوَ It وہ
70 خَيۡرًا (will be) better بہتر ہے
71 وَّاَعۡظَمَ and greater اور زیادہ بڑا ہے
72 اَجۡرًا​ ؕ (in) reward اجر میں
73 وَاسۡتَغۡفِرُوا And seek forgiveness اور بخشش مانگو
74 اللّٰهَ ​ؕ (of) Allah اللہ سے
75 اِنَّ Indeed بیشک
76 اللّٰهَ Allah اللہ تعالیٰ
77 غَفُوۡرٌ (is) Oft-Forgiving غفور
78 رَّحِيۡمٌ‏ Most Merciful رحیم ہے
79 ٢٠ (20) (۲۰)