Urdu word-by-word translation for Al-An'am ayah 12

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 قُل Say کہہ دیجیے
2 لِّمَن To whom (belongs) کس کے لیے ہے
3 مَّا what جو کچھ
4 فِي (is) in میں ہے
5 ٱلسَّمَٰوَٰتِ the heavens آسمانوں
6 وَٱلۡأَرۡضِۖ and the earth اور زمین میں
7 قُل Say کہہ دیجیے
8 لِّلَّهِۚ To Allah اللہ کے لیے ہے
9 كَتَبَ He has decreed اس نے لکھ دی
10 عَلَىٰ upon پر
11 نَفۡسِهِ Himself اپنی ذات
12 ٱلرَّحۡمَةَۚ the Mercy رحمت
13 لَيَجۡمَعَنَّكُمۡ Surely He will assemble you البتہ وہ ضرور جمع کرے گا تم کو
14 إِلَىٰ on تک۔ طرف
15 يَوۡمِ (the) Day دن کے
16 ٱلۡقِيَٰمَةِ (of) the Resurrection قیامت کے
17 لَا (there is) no نہیں
18 رَيۡبَ doubt کوئی شک
19 فِيهِۚ about it اس میں
20 ٱلَّذِينَ Those who وہ لوگ
21 خَسِرُوٓاْ have lost جنہوں نے نقصان میں ڈالا
22 أَنفُسَهُمۡ themselves اپنے نفسوں کو
23 فَهُمۡ then they تو وہ
24 لَا (do) not نہیں
25 يُؤۡمِنُونَ believe ایمان لاتے
26 ١٢ (12) (۱۲)