Urdu word-by-word translation for Al-An'am ayah 25

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَمِنۡهُم And among them اور ان میں سے کوئی وہ ہے
2 مَّن (are those) who جو
3 يَسۡتَمِعُ listen غور سے سنتا ہے۔ کان لگاتا ہے
4 إِلَيۡكَۖ to you طرف تیرے
5 وَجَعَلۡنَا but We have placed اور بنائے ہم نے۔ ڈال دیے
6 عَلَىٰ over پر
7 قُلُوبِهِمۡ their hearts ان کے دلوں
8 أَكِنَّةً coverings پردے
9 أَن lest وہ
10 يَفۡقَهُوهُ they understand it سمجھ سکیں اس کو
11 وَفِيٓ and in اور ان کے
12 ءَاذَانِهِمۡ their ears کانوں میں
13 وَقۡرٗاۚ deafness بوجھ ہے
14 وَإِن And if اور اگر
15 يَرَوۡاْ they see وہ دیکھ لیں
16 كُلَّ every ہر
17 ءَايَةٖ sign نشانی
18 لَّا not نہ
19 يُؤۡمِنُواْ will they believe وہ ایمان لائیں گے
20 بِهَاۖ in it ساتھ اس کے
21 حَتَّىٰٓ Until یہاں تک کہ
22 إِذَا when جب
23 جَآءُوكَ they come to you وہ آتے ہیں تیرے پاس
24 يُجَٰدِلُونَكَ and argue with you جھگڑا کرتے ہیں تجھ سے
25 يَقُولُ say وہ کہتے ہیں
26 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
27 كَفَرُوٓاْ disbelieved جنہوں نے کفر کیا
28 إِنۡ Not نہیں
29 هَٰذَآ (is) this یہ
30 إِلَّآ but مگر
31 أَسَٰطِيرُ (the) tales کہانیاں ہیں
32 ٱلۡأَوَّلِينَ (of) the former (people) پہلوں کی
33 ٢٥ (25) (۲۵)