Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah An-Nas — Ayah 4

114:4
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ٤
بدی سے اُسکی جو پھسلائے اور چھپ جائے1
Footnotes
  • [1] شیطان کے وسوسہ سے پناہ:شیطان نظروں سے غائب رہ کر آدمی کو بہکاتا پھسلاتا ہے۔ جب تک آدمی غفلت میں رہا اس کا تسلط بڑھتا رہا۔ جہاں بیدار ہوکر اللہ کو یاد کیا یہ فورًا پیچھے کو کھسکا۔