Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Ahqaf — Ayah 19

46:19
وَلِكُلّٖ دَرَجَٰتٞ مِّمَّا عَمِلُواْۖ وَلِيُوَفِّيَهُمۡ أَعۡمَٰلَهُمۡ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُونَ ١٩
اور ہر فرقہ کے کئ درجے ہیں اپنے کئے کاموں کے موافق1 اور تاکہ پورے دے انکو کام انکے اور ان پر ظلم نہ ہو گا2
Footnotes
  • [1] اہل جنت و دوزخ کے درجات:یعنی اعمال کے تفاوت کی وجہ سے اہل جنت کے کئ درجے ہیں اور اسی طرح اہل دوزخ کے بھی۔
  • [2] نہ کسی نیکی کا ثواب کم کیا جائے گا نہ کسی جرم کی سزا حد مناسب سے زائد کی جائے گی۔