Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Fath — Ayah 19

48:19
وَمَغَانِمَ كَثِيرَةٗ يَأۡخُذُونَهَاۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمٗا ١٩
اور بہت غنیمتیں جنکو وہ لیں گے1 اور ہے اللہ زبردست حکمت والا2
Footnotes
  • [1] نزول سکینہ اور فتح خیبر:یعنی فتح خیبر جو حدیبیہ سے واپسی کے بعد فورًا مل گئ اور مال غنیمت بہت آیا جس سےصحابہ آسودہ ہو گئے۔
  • [2] یعنی اپنے زور و حکمت سے حدیبیہ کی کسر یہاں نکال دی۔ اور اسی طرح کا قصہ فتح مکہ اور حُنین میں ہوا۔