Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Jinn — Ayah 19

72:19
وَأَنَّهُۥ لَمَّا قَامَ عَبۡدُ ٱللَّهِ يَدۡعُوهُ كَادُواْ يَكُونُونَ عَلَيۡهِ لِبَدٗا ١٩
اور یہ کہ جب کھڑا ہوا اللہ کا بندہ1 کہ اُسکو پکارے لوگوں کا بندھنے لگتا ہے اُس پر ٹھٹھ2
Footnotes
  • [1] یعنی بندہ کامل محمد رسول ﷺ۔
  • [2] قرآن پڑھنے کے وقت آنحضرت کے گرد ہجوم:یعنی آپ جب کھڑے ہو کر قرآن پڑھتے ہیں تو لوگ ٹھٹھ کے ٹھٹھ آپ پر ٹوٹے پڑتے ہیں۔ مؤمنین تو شوق و رغبت سے قرآن سننے کی خاطر اور کفار عداوت و عناد سے آپ پر ہجوم کرنے کے لئے۔