Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Muzzammil — Ayah 7

73:7
إِنَّ لَكَ فِي ٱلنَّهَارِ سَبۡحٗا طَوِيلٗا ٧
البتہ تجھ کو دن میں شغل رہتا ہے لمبا1
Footnotes
  • [1] رات کو اُٹھ کر عبادت کرنے کی فضیلت:یعنی دن میں لوگوں کو سمجھانا اور دوسرے کئ طرح کے مشاغل رہتے ہیں۔ گو وہ بھی آپ ﷺ کے حق میں بالواسطہ عبادت ہیں۔ تاہم بلاواسطہ پروردگار کی عبادت اور مناجات کے لئے رات کا وقت مخصوص رکھنا چاہیئے۔ اگر عبادت میں مشغول ہو کر رات کی بعض حوائج چھوٹ جائیں توکچھ پروانہیں۔ دن میں ان کی تلافی ہوسکتی ہے۔