Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Muzzammil — Ayah 9

73:9
رَّبُّ ٱلۡمَشۡرِقِ وَٱلۡمَغۡرِبِ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ فَٱتَّخِذۡهُ وَكِيلٗا ٩
مالک مشرق اور مغرب کا1 اُسکے سوا کسی کی بندگی نہیں سو پکڑ لے اُسکو کام بنانے والا2
Footnotes
  • [1] ہمہ وقت ذکر اللہ کرتے رہو:مشرق دن کا اور مغرب رات کا نشان ہے گویا اشارہ کر دیا کہ دن اور رات دونوں کو اسی مالک مشرق و مغرب کی یاد اور رضاجوئی میں لگانا چاہیئے۔
  • [2] اللہ کو وکیل بناؤ:یعنی بندگی بھی اسی کی اور توکّل بھی اسی پر ہونا چاہیئے۔ جب وہ وکیل و کار ساز ہو تو دوسروں سے کٹ جانے اور الگ ہونے کی کیا پروا ہے۔