Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Al-Mu'minun — Ayah 44

23:44
ثُمَّ أَرۡسَلۡنَا رُسُلَنَا تَتۡرَاۖ كُلَّ مَا جَآءَ أُمَّةٗ رَّسُولُهَا كَذَّبُوهُۖ فَأَتۡبَعۡنَا بَعۡضَهُم بَعۡضٗا وَجَعَلۡنَٰهُمۡ أَحَادِيثَۚ فَبُعۡدٗا لِّقَوۡمٖ لَّا يُؤۡمِنُونَ ٤٤
پھر ہم نے پے درپے اپنے رسول بھیجے۔ جس قوم کے پاس بھی اس کا رسول آیا ، اس نے اسے جھٹلادیا ، اور ہم ایک کے بعد ایک قوم کو ہلاک کرتے چلے گئے ، حتیٰ کہ ان کو بس افسانہ ہی بنا کر چھوڑا۔۔۔ پھٹکار ہے ان لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے ! “