Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Al-Furqan — Ayah 8

25:8
أَوۡ يُلۡقَىٰٓ إِلَيۡهِ كَنزٌ أَوۡ تَكُونُ لَهُۥ جَنَّةٞ يَأۡكُلُ مِنۡهَاۚ وَقَالَ ٱلظَّٰلِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلٗا مَّسۡحُورًا ٨
یا اور کچھ نہیں تو اس کے لیے کوئی خزانہ ہی اتار دیا جاتا ‘ یا اس کے پاس کوئی باغ ہی ہوتا جس سے یہ (اطمینان کی ) روزی حاصل کرتا ‘ اور یہ ظالم کہتے ہیں ” تم لوگ تو ایک سحرزدہ آدمی کے پیچھے لگ گئے ہو