Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Al-Qasas — Ayah 24

28:24
فَسَقَىٰ لَهُمَا ثُمَّ تَوَلَّىٰٓ إِلَى ٱلظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ إِنِّي لِمَآ أَنزَلۡتَ إِلَيَّ مِنۡ خَيۡرٖ فَقِيرٞ ٢٤
یہ سن کر موسیٰ (علیہ السلام) نے ان کے جانوروں کو پانی پلا دیا ، پھر ایک سائے کی جگہ جابیٹھے اور بولے ” پروردگار جو خیر بھی تو مجھ پر نازل کر دے میں اس کا محتاج ہوں