Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Ar-Rum — Ayah 30

30:30
فَأَقِمۡ وَجۡهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفٗاۚ فِطۡرَتَ ٱللَّهِ ٱلَّتِي فَطَرَ ٱلنَّاسَ عَلَيۡهَاۚ لَا تَبۡدِيلَ لِخَلۡقِ ٱللَّهِۚ ذَٰلِكَ ٱلدِّينُ ٱلۡقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَعۡلَمُونَ ٣٠
پس (اے نبی ﷺ ، اور نبی ﷺ کے پیروو) یکسو ہوکر اپنا رخ اس دین کی سمت میں جما دو ، قائم ہوجاؤ اس فطرت پر جس طرح اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کیا ہے ، اللہ کی بنائی ہوئی ساخت بدلی نہیں جاسکتی ، یہی بالکل راست اور درست دین ہے ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں