Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Luqman — Ayah 11

31:11
هَٰذَا خَلۡقُ ٱللَّهِ فَأَرُونِي مَاذَا خَلَقَ ٱلَّذِينَ مِن دُونِهِۦۚ بَلِ ٱلظَّٰلِمُونَ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٖ ١١
تو یہ ہے اللہ کی تخلیق ، اب ذرا مجھے دکھاؤ، ان دوسروں نے کیا پیدا کیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ ظالم لوگ صریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں