Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah As-Sajdah — Ayah 12

32:12
وَلَوۡ تَرَىٰٓ إِذِ ٱلۡمُجۡرِمُونَ نَاكِسُواْ رُءُوسِهِمۡ عِندَ رَبِّهِمۡ رَبَّنَآ أَبۡصَرۡنَا وَسَمِعۡنَا فَٱرۡجِعۡنَا نَعۡمَلۡ صَٰلِحًا إِنَّا مُوقِنُونَ ١٢
کاش تم دیکھو وہ وقت جب یہ مجرم سر جھکائے اپنے رب کے حضور کھڑے ہوں گے (اس وقت یہ کہہ رہے ہوں گے) ” اے ہمارے رب ، ہم نے خوب دیکھ لیا اور سن لیا ، اب ہمیں عاپس بھیج دے تاکہ ہم نیک عمل کریں ، ہمیں اب یقین آگیا ہے