Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Saba — Ayah 39

34:39
قُلۡ إِنَّ رَبِّي يَبۡسُطُ ٱلرِّزۡقَ لِمَن يَشَآءُ مِنۡ عِبَادِهِۦ وَيَقۡدِرُ لَهُۥۚ وَمَآ أَنفَقۡتُم مِّن شَيۡءٖ فَهُوَ يُخۡلِفُهُۥۖ وَهُوَ خَيۡرُ ٱلرَّٰزِقِينَ ٣٩
اے نبی ﷺ ان سے کہو ” میرا رب اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے ، کھلا رزق دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ، نپا تلا دیتا ہے۔ جو کچھ تم خرچ کردیتے ہو ، اس کی جگہ وہی تم کو اور دیتا ہے ، وہ سب رازقوں سے بہتر رزاق ہے “۔