Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Fatir — Ayah 8

35:8
أَفَمَن زُيِّنَ لَهُۥ سُوٓءُ عَمَلِهِۦ فَرَءَاهُ حَسَنٗاۖ فَإِنَّ ٱللَّهَ يُضِلُّ مَن يَشَآءُ وَيَهۡدِي مَن يَشَآءُۖ فَلَا تَذۡهَبۡ نَفۡسُكَ عَلَيۡهِمۡ حَسَرَٰتٍۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمُۢ بِمَا يَصۡنَعُونَ ٨
) بھلاکچھ ٹھکانا ہے اس شحص کی گمراہی کا) جس کے لیے اس کا براعمل خوشنما بنادیا گیا ہو اور وہ اسے اچھا سمجھ رہا ہو ؟ حقیقت یہ ہے کہ اللہ جسے چاہتا ہے ، گمراہی میں ڈال دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ، راہ راست دکھا دیتا ہے ۔ پس (اے نبی ﷺ خواہ مخواہ تمہارے جان ان لوگوں کی خاطر غم وافسوس میں نہ کھلے ۔ جو کچھ یہ کر رہے ہیں ، اللہ اس کو خوب جانتا ہے “۔