Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Sad — Ayah 3

38:3
كَمۡ أَهۡلَكۡنَا مِن قَبۡلِهِم مِّن قَرۡنٖ فَنَادَواْ وَّلَاتَ حِينَ مَنَاصٖ ٣
ان سے ہم کتنی ایسی ہی قوموں کو ہلاک کرچکے ہیں (اور جب ان کی شامت آئی ہے) تو وہ چیخ اٹھے ہیں ' مگر وہ وقت بچنے کا نہیں ہوتا “۔