Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Sad — Ayah 43

38:43
وَوَهَبۡنَا لَهُۥٓ أَهۡلَهُۥ وَمِثۡلَهُم مَّعَهُمۡ رَحۡمَةٗ مِّنَّا وَذِكۡرَىٰ لِأُوْلِي ٱلۡأَلۡبَٰبِ ٤٣
ہم نے اسے اس کے اہل و عیال واپس دیئے اور انکے ساتھ اتنے ہی اور ' اپنی طرف سے رحمت کے طور پر ، اور عقل و فکر رکھنے والوں کیلیے درس کے طور پر۔