Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Sad — Ayah 8

38:8
أَءُنزِلَ عَلَيۡهِ ٱلذِّكۡرُ مِنۢ بَيۡنِنَاۚ بَلۡ هُمۡ فِي شَكّٖ مِّن ذِكۡرِيۚ بَل لَّمَّا يَذُوقُواْ عَذَابِ ٨
کیا ہمارے درمیان بس یہی شخص رہ گیا تھا جس پر اللہ کا ذکر نازل کردیا گیا ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ میرے ” ذکر “ پر شک کررہے ہیں ، اور ساری باتیں اس لیے کررہے ہیں کہ انہوں نے میرے عذاب کا مزا چکھا نہیں ہے۔