Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Az-Zumar — Ayah 52

39:52
أَوَلَمۡ يَعۡلَمُوٓاْ أَنَّ ٱللَّهَ يَبۡسُطُ ٱلرِّزۡقَ لِمَن يَشَآءُ وَيَقۡدِرُۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ لِّقَوۡمٖ يُؤۡمِنُونَ ٥٢
اور کیا انہیں معلوم نہیں ہے کہ اللہ جس کا چاہتا ہے ، رزق کشادہ کردیتا ہے اور جس کا چاہتا ہے ، تنگ کردیتا ہے ؟ اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں