Fe Zilal al-Qur'an

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Fe Zilal al-Qur'an translation for Surah Ghafir — Ayah 25

40:25
فَلَمَّا جَآءَهُم بِٱلۡحَقِّ مِنۡ عِندِنَا قَالُواْ ٱقۡتُلُوٓاْ أَبۡنَآءَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مَعَهُۥ وَٱسۡتَحۡيُواْ نِسَآءَهُمۡۚ وَمَا كَيۡدُ ٱلۡكَٰفِرِينَ إِلَّا فِي ضَلَٰلٖ ٢٥
پھر جب وہ ہماری طرف سے حق ان کے سامنے لے آیا تو انہوں نے کہا ” جو لوگ ایمان لاکر اس کے ساتھ شامل ہوئے ہیں ' ان سب کے لڑکوں کو قتل کرو اور لڑکیوں کو جیتا چھوڑ دو “۔ مگر کافروں کی چال اکارت ہی گئی