Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Hud — Ayah 103

11:103
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّمَنۡ خَافَ عَذَابَ ٱلۡأٓخِرَةِۚ ذَٰلِكَ يَوۡمٞ مَّجۡمُوعٞ لَّهُ ٱلنَّاسُ وَذَٰلِكَ يَوۡمٞ مَّشۡهُودٞ ١٠٣
اس میں ان لوگوں کے ليے نشانی ہے جو آخرت کے عذاب سے ڈریں وہ ایک ایسا دن ہے جس میں سب لوگ جمع ہوں گے اور وہ حاضری کا دن ہوگا