Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-'Ankabut — Ayah 36

29:36
وَإِلَىٰ مَدۡيَنَ أَخَاهُمۡ شُعَيۡبٗا فَقَالَ يَٰقَوۡمِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ وَٱرۡجُواْ ٱلۡيَوۡمَ ٱلۡأٓخِرَ وَلَا تَعۡثَوۡاْ فِي ٱلۡأَرۡضِ مُفۡسِدِينَ ٣٦
اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو اس نے کہا کہ اے میری قوم، اللہ کی عبادت کرو اور آخرت کے دن کی امید رکھو اور زمین میں فساد پھیلانے والے نہ بنو