Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Az-Zumar — Ayah 10

39:10
قُلۡ يَٰعِبَادِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ رَبَّكُمۡۚ لِلَّذِينَ أَحۡسَنُواْ فِي هَٰذِهِ ٱلدُّنۡيَا حَسَنَةٞۗ وَأَرۡضُ ٱللَّهِ وَٰسِعَةٌۗ إِنَّمَا يُوَفَّى ٱلصَّٰبِرُونَ أَجۡرَهُم بِغَيۡرِ حِسَابٖ ١٠
کہو کہ اے میرے بندو جوایمان لائے ہو، اپنے رب سے ڈروجو لوگ اس دنیا میں نیکی کریں گے ان کے لیے نیک صلہ ہے اور اللہ کی زمین وسیع ہے بے شک صبر کرنے والوں کو ان کااجر بے حساب دیا جائے گا