Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Az-Zumar — Ayah 20

39:20
لَٰكِنِ ٱلَّذِينَ ٱتَّقَوۡاْ رَبَّهُمۡ لَهُمۡ غُرَفٞ مِّن فَوۡقِهَا غُرَفٞ مَّبۡنِيَّةٞ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَٰرُۖ وَعۡدَ ٱللَّهِ لَا يُخۡلِفُ ٱللَّهُ ٱلۡمِيعَادَ ٢٠
لیکن جو لوگ اپنے رب سے ڈرے، ان کے ليے بالا خانے ہیں جن کے اوپر اور بالا خانے ہیں ، بنے ہوئے ان کے نیچے نہریں بہتی ہیں یہ اللہ کا وعدہ ہے اللہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا