Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Az-Zumar — Ayah 45

39:45
وَإِذَا ذُكِرَ ٱللَّهُ وَحۡدَهُ ٱشۡمَأَزَّتۡ قُلُوبُ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِۖ وَإِذَا ذُكِرَ ٱلَّذِينَ مِن دُونِهِۦٓ إِذَا هُمۡ يَسۡتَبۡشِرُونَ ٤٥
اور جب اکیلے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان لوگوں کے دل کڑھتے ہیں جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتےاور جب اس کے سوا دوسروں کا ذکر ہوتاہے تو اس وقت وہ خوش ہوجاتے ہیں