Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Az-Zumar — Ayah 69

39:69
وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا وَوُضِعَ ٱلۡكِتَٰبُ وَجِاْيٓءَ بِٱلنَّبِيِّـۧنَ وَٱلشُّهَدَآءِ وَقُضِيَ بَيۡنَهُم بِٱلۡحَقِّ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُونَ ٦٩
اور زمین اپنے رب کے نور سے چمک اُٹھے گی اور کتاب رکھ دی جائے گی اور پیغمبر اور گواہ حاضر کيے جائیں گے اور لوگوں کے درمیان ٹھیک ٹھیک فیصلہ کردیا جائے گا اور ان پر کوئی ظلم نہ ہوگا