Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Ghafir — Ayah 25

40:25
فَلَمَّا جَآءَهُم بِٱلۡحَقِّ مِنۡ عِندِنَا قَالُواْ ٱقۡتُلُوٓاْ أَبۡنَآءَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مَعَهُۥ وَٱسۡتَحۡيُواْ نِسَآءَهُمۡۚ وَمَا كَيۡدُ ٱلۡكَٰفِرِينَ إِلَّا فِي ضَلَٰلٖ ٢٥
پھر جب وہ ہماری طرف سے حق لے کر ان کے پاس پہنچا،انھوں نے کہا کہ ان لوگوں کے بیٹوں کو قتل کرڈالو جو اس کے ساتھ ایمان لائیں اور ان کی عورتوں کو زندہ رکھو اور ان منکروں کی تدبیر محض بے اثر رہی