Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Ghafir — Ayah 37

40:37
أَسۡبَٰبَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ فَأَطَّلِعَ إِلَىٰٓ إِلَٰهِ مُوسَىٰ وَإِنِّي لَأَظُنُّهُۥ كَٰذِبٗاۚ وَكَذَٰلِكَ زُيِّنَ لِفِرۡعَوۡنَ سُوٓءُ عَمَلِهِۦ وَصُدَّ عَنِ ٱلسَّبِيلِۚ وَمَا كَيۡدُ فِرۡعَوۡنَ إِلَّا فِي تَبَابٖ ٣٧
آسمانوں کے راستوں تک، پس موسیٰ کے معبود کو جھانک کردیکھوں ، اور میں تو اس کو جھوٹا خیال کرتا ہوں اور اس طرح فرعون کے لیے اس کی بدعملی خوشنما بنادی گئی اور وہ سیدھے راستے سے روک دیاگیااور فرعون کی تدبیر غارت ہوکر رہی