Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Ghafir — Ayah 8

40:8
رَبَّنَا وَأَدۡخِلۡهُمۡ جَنَّٰتِ عَدۡنٍ ٱلَّتِي وَعَدتَّهُمۡ وَمَن صَلَحَ مِنۡ ءَابَآئِهِمۡ وَأَزۡوَٰجِهِمۡ وَذُرِّيَّٰتِهِمۡۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ٨
اے ہمارے رب، اور تو ان کو ہمیشہ رہنے والے باغوں میں داخل کر جن کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے اور ان کو بھی جوصالح ہوں ، ان کے والدین اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے، بے شک تو زبردست ہے، حکمت والا ہے