Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Ash-Shuraa — Ayah 26

42:26
وَيَسۡتَجِيبُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَيَزِيدُهُم مِّن فَضۡلِهِۦۚ وَٱلۡكَٰفِرُونَ لَهُمۡ عَذَابٞ شَدِيدٞ ٢٦
اور وہ ان لوگوں کی دعائیں قبول کرتا ہے جوایمان لائے اور جنھوں نے نیک عمل کیااور وہ ان کو اپنے فضل سے، زیادہ دے دیتا ہےاورجو انکار کرنے والے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے