Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Az-Zukhruf — Ayah 13

43:13
لِتَسۡتَوُۥاْ عَلَىٰ ظُهُورِهِۦ ثُمَّ تَذۡكُرُواْ نِعۡمَةَ رَبِّكُمۡ إِذَا ٱسۡتَوَيۡتُمۡ عَلَيۡهِ وَتَقُولُواْ سُبۡحَٰنَ ٱلَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُۥ مُقۡرِنِينَ ١٣
تاکہ تم ان کی پیٹھ پر جم کر بیٹھوپھر تم اپنے رب کی نعمت کویاد کرو جب کہ تم ان پر بیٹھو اور کہو کہ پاک ہے وہ جس نے ان چیزوں کو ہمارے بس میں کردیااور ہم ایسے نہ تھے کہ ان کو قابو میں کرتے