Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Jathiyah — Ayah 10

45:10
مِّن وَرَآئِهِمۡ جَهَنَّمُۖ وَلَا يُغۡنِي عَنۡهُم مَّا كَسَبُواْ شَيۡـٔٗا وَلَا مَا ٱتَّخَذُواْ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَوۡلِيَآءَۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيمٌ ١٠
ان کے آگے جہنم ہےاور جو کچھ انھوں نے کمایا وہ ان کے کچھ کام آنے والانہیں اور نہ وہ جن کوانھوں نے اللہ کے سوا کارسازبنایا اوران کے لیے بڑا عذاب ہے