Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Jathiyah — Ayah 35

45:35
ذَٰلِكُم بِأَنَّكُمُ ٱتَّخَذۡتُمۡ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ هُزُوٗا وَغَرَّتۡكُمُ ٱلۡحَيَوٰةُ ٱلدُّنۡيَاۚ فَٱلۡيَوۡمَ لَا يُخۡرَجُونَ مِنۡهَا وَلَا هُمۡ يُسۡتَعۡتَبُونَ ٣٥
یہ اس وجہ سے کہ تم نے اللہ کی آیتوں کا مذاق اُڑایااور دنیا کی زندگی نے تم کو دھوکہ میں رکھا پس آج وہ اس سے نکالے جائیں گے اور نہ ان کا عذر قبول کیاجائے گا