Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Ahqaf — Ayah 12

46:12
وَمِن قَبۡلِهِۦ كِتَٰبُ مُوسَىٰٓ إِمَامٗا وَرَحۡمَةٗۚ وَهَٰذَا كِتَٰبٞ مُّصَدِّقٞ لِّسَانًا عَرَبِيّٗا لِّيُنذِرَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ وَبُشۡرَىٰ لِلۡمُحۡسِنِينَ ١٢
اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی رہنما اور رحمتاور یہ ایک کتاب ہے جو اس کی تصدیق کرتی ہے، عربی زبان میں ، تاکہ ان لوگوں کو ڈرائے جنھوں نے ظلم کیا اور وہ خوش خبری ہے نیک لوگوں کے لیے